اڑیسہ،26نومبر(ایجنسی) ہندوستان نے ملک میں تعمیر جوہری ہتھیار لے جانے کے قابل اپنی پرتھوی2-میزائل Prithvi II missile کا فوج کے استعمال کے ٹیسٹ کے تحت کامیاب تجرباتی ٹیسٹ کیا جو 350 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">میزائل کا تجربہ چاندی پور واقع ٹیسٹ رینج ITR کے launch complex-3 سے ایک موبائل لانچر کے ذریعے کیا گیا. سطح سے سطح پر مار کرنے والے Prithvi-II میزائل 500 سے 1000 کلو گرام تک ہتھیار لے جانے کے قابل ہے